the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
مسئلہ کے حل کیلئے مجلسی قائد کی ڈی ای سے نمائندگی
ادونی شہر کے علاقہ خونی محلہ میں پچھلے کئی دنوں سے برقی سربراہی میں اُتار چڑھاؤ دیکھا جارہا ہے ۔ جس کی وجہہ سے عوام کو مشکلا ت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ جس کو مد نظر رکھتے ہوئے مجلسی قائد فیاض باشاہ نے ادونی شہر



کے ڈیویژنل انجینئر برائے برقی سرابراہی سے ملاقات کرکے اپنے علاقے میں پیش آرہی دشواریوں سے متعلق تفصیلی جائزہ دلوایا۔ اور مسئلے کو فوری حل کرنے کیلئے ایک یاد داشت بھی پیش کی۔ ڈیویژنل انجینئر نے مجلسی قائد کی شکایت سماعت کرنے کے بعد فوری مسئلے کو حل کرنے کا تیقن دیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.